TRT Urdu Monthly Quiz December-2017

Spread the love

سوال ماہ

18 نومبر2017 کو وفات پانے والے  اولمپک، عالمی اور یورپی چمپین  ترک قومی  ویٹ لفٹر  نعیم  سلیمان اولو  نے اپنے کیریئر میں کتنے  نئے ریکارڈز قائم کیے  تھے؟

اے۔  36

بی۔  46

سی۔ 56

صحیح جواب بھیجنے والے سامعین و قارئین میں سے 6  کا  بذریعہ قرعہ اندازی انتخاب کرتے ہوئے انہیں  انعام        سے نوازا جائے گا۔

آپ ہمیں31 دسمبر2017  تک بذریعہ ای میل، ڈاک یا پھر فیکس اپنے اپنے جوابات بھیج سکتے ہیں۔

ای میل ایڈریس: du@trt.net.truفیکس نمبر :00-90-312-463 3454

ڈاک پتہ: پوسٹ بکس نمبر 333 پوسٹ کوڈ نمبر  06443، ینی شہر ۔ انقرہ۔ ترکی

ماہِ دسمبر     کے سوال کا صحیح جواب “برطانیہ ” تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *